الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1129۔ اردو حاشیہ : اہل علم کے لئے ضروری اور بہتر ہے کہ مسئلہ بیان کرتے یا فتویٰ دیتے...
1129۔ اردو حاشیہ:
اہل علم کے لئے ضروری اور بہتر ہے کہ مسئلہ بیان کرتے یا فتویٰ دیتے ہوئے وہ دلیل بیان کریں تاکہ سامعین کو علم بصیرت اور اطمینان و وثوق حاصل ہو۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1129