الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1138۔ اردو حاشیہ : عورتوں کے لئے ایام مخصوصہ میں بھی تکبیرات اور اللہ کا ذکر مباح اور مشروع...
1138۔ اردو حاشیہ:
عورتوں کے لئے ایام مخصوصہ میں بھی تکبیرات اور اللہ کا ذکر مباح اور مشروع ہے، اس کے لئے طہارت ضروری نہیں ہے۔
عورتوں کے لئے ایام مخصوصہ میں بھی تکبیرات اور اللہ کا ذکر مباح اور مشروع ہے، اس کے لئے طہارت ضروری نہیں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1138