حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
� لغوی توضیح : «الصَّالِقَةِ» مصیبت کے وقت بلند آوازیں نکالنے والی۔ «الْحَالِقَةِ» مصیبت کے وقت سر منڈوانے والی۔ «الشَّاقَّةِ»...
� لغوی توضیح:
«الصَّالِقَةِ» مصیبت کے وقت بلند آوازیں نکالنے والی۔
«الْحَالِقَةِ» مصیبت کے وقت سر منڈوانے والی۔
«الشَّاقَّةِ» مصیبت کے وقت کپڑے پھاڑنے والی۔
فہم الحدیث:
معلوم ہوا کہ مصیبت کے وقت چیخ و پکار کرنے والی عورتوں سے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا کوئی تعلق نہیں۔ ایک روایت میں ہے کہ نوحہ خوانی جاہلیت کا کام ہے اور اگر نوحہ کرنے والی عورت توبہ کیے بغیر مر جائے تو اسے روز قیامت گندھک کی شلوار اور خارش کی قمیص پہنائی جائے گی۔ [مسلم: كتاب الجنائز: 934]

جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 66