الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1141۔ اردو حاشیہ : ➊ نماز عید سے پہلے خطبہ دینا اور اس کا نام بیان یا تقریر رکھنا...
1141۔ اردو حاشیہ:
➊ نماز عید سے پہلے خطبہ دینا اور اس کا نام بیان یا تقریر رکھنا سب ہی خلاف سنت ہے۔
➋ عورتوں تک اگر خطبے کی آواز نہ پہنچنے کا اندیشہ ہو تو ان کے لئے وعظ و نصیحت کاعلیحدہ طور پر اہتمام کرنا جائز ہے۔
➌ اسلامی معاشرہ میں شرعی اور اجتماعی امور کے لئے صدقات و عطیات جمع کرنا کوئی معیوب کام نہیں۔
➍ خواتین اپنے شوہروں کی اجازت کے بغیر تھوڑا بہت صدقہ کر سکتی ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1141