الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1144۔ اردو حاشیہ : مسلمانوں کے ولی امر اور اسلامی تنظیمات پر لازم ہے کہ اقتصادی طور پر پسے...
1144۔ اردو حاشیہ:
مسلمانوں کے ولی امر اور اسلامی تنظیمات پر لازم ہے کہ اقتصادی طور پر پسے ہوئے اور نادار لوگوں کی مالی معاونت کا اہتمام کرتے رہا کریں بالخصوص عیدین کے موقع پر۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1144