الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1150۔ اردو حاشیہ : صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین میں سے ابوہریرہ، حضرت ابن عمر، حضرت ابن عباس...
1150۔ اردو حاشیہ:
صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین میں سے ابوہریرہ، حضرت ابن عمر، حضرت ابن عباس اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہم اور آئمہ میں سے امام زہری، امام مالک، امام اوزاعی، امام شافعی، امام احمد بن حنبل اور امام اسحاق بن ر اہویہ رحمها اللہ علیہ اجمعین سے یہی منقول ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1150