الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1152۔ اردو حاشیہ : یعنی دوسری رکعت میں چار تکبیروں کا ذکر سلمان بن حیان کا وہم ہے، صحیح...
1152۔ اردو حاشیہ:
یعنی دوسری رکعت میں چار تکبیروں کا ذکر سلمان بن حیان کا وہم ہے، صحیح پانچ ہیں جیسے کہ امام وکیع اور ابن مبارک کا بیان ہے۔ علاوہ ازیں شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی پانچ تکبیرات والی روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1152