الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1156۔ اردو حاشیہ : یہ عمل مستحب ہے جبکہ صحیح بخاری میں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے...
1156۔ اردو حاشیہ:
یہ عمل مستحب ہے جبکہ صحیح بخاری میں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب عید کا دن ہوتا تو (آتے جاتے) راستہ تبدیل کرتے تھے۔ [صحيح بخاري۔ حديث: 986]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1156