الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1165۔ اردو حاشیہ : عید سے مشابہت وقت عدم اذان، عدم تکبیر، عدد رکعات اور نماز مقدم کرنے اور...
1165۔ اردو حاشیہ:
عید سے مشابہت وقت عدم اذان، عدم تکبیر، عدد رکعات اور نماز مقدم کرنے اور خطبہ موخر کرنے میں ہے استسقاء میں عید کی طرح زائد تکبیرات صحیح احادیث سے ثابت نہیں ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1165