🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1183. اردو حاشیہ: یعنی ہر دو رکعت میں چار چار رکوع کیے ہیں۔ شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک...
1183. اردو حاشیہ:
یعنی ہر دو رکعت میں چار چار رکوع کیے ہیں۔ شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک ہر رکعت میں دو دو رکوع کرنے والی روایات ہی صحیح ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1183