الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1190۔ اردو حاشیہ : نماز کسوف کے لئے اعلان عام تو مستحب ہے، مگر معروف اذان و اقامت نہیں...
1190۔ اردو حاشیہ:
نماز کسوف کے لئے اعلان عام تو مستحب ہے، مگر معروف اذان و اقامت نہیں ہے۔
نماز کسوف کے لئے اعلان عام تو مستحب ہے، مگر معروف اذان و اقامت نہیں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1190