الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1196۔ اردو حاشیہ : اس حدیث میں بیان ہے کہ ان لوگوں میں قیامت کا ڈر اور خوف بہت...
1196۔ اردو حاشیہ:
اس حدیث میں بیان ہے کہ ان لوگوں میں قیامت کا ڈر اور خوف بہت زیادہ تھا، مگر اب آفتوں پر آفتیں گزر جاتی ہیں مگر قیامت کا خیال ہی نہیں آتا، نہ اپنی اصلاح ہی کی کوئی فکر کرتے ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1196