الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1202۔ اردو حاشیہ : یعنی سفر شروع ہو جانے کے بعد شہر سے نکل کر نماز قصر پڑھی جائے...
1202۔ اردو حاشیہ:
یعنی سفر شروع ہو جانے کے بعد شہر سے نکل کر نماز قصر پڑھی جائے گی۔ ذوالحلیفہ موجودہ نام (آبار علی) مدینے سے مکہ کی جانب پہلا پڑاؤ ہے اور فاصلہ چھ میل ہے، خیال رہے کہ یہ حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سفر حج کی بابت ہے جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ سے نکلے تھے اور کوئی بعید نہیں کہ پچھلی حدیث میں اسی واقعہ کو دوسرے اسلوب میں بیان کیا گیا ہو۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1202