🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1206۔ اردو حاشیہ : مسافر کسی منزل پر پڑاؤ کیے ہوئے ہو، اسی اثنائے سفر میں دونوں صورتوں میں...
1206۔ اردو حاشیہ:
مسافر کسی منزل پر پڑاؤ کیے ہوئے ہو، اسی اثنائے سفر میں دونوں صورتوں میں نمازوں کو جمع کر سکتا ہے اور زیادہ افراد ہو ں تو وہ جماعت کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1206