الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1211۔ اردو حاشیہ : جمہور علمائے حدیث کا اس سے استدلال یہ ہے کہ خوف، بارش اور مرض کے...
1211۔ اردو حاشیہ:
جمہور علمائے حدیث کا اس سے استدلال یہ ہے کہ خوف، بارش اور مرض کے علاوہ اگر کبھی کوئی شخص کس معقول عذر اور وجہ سے نمازیں اکھٹی پڑھے تو جائز ہے، مگر عادت نہ بنائے جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اسوہ صحابہ رضوان اللہ عنہم اجمعین سے ثابت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1211