الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1217. اردو حاشیہ: مذکورہ آثار دلیل ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا عمل «جمع بين الصلواتين»...
1217. اردو حاشیہ:
مذکورہ آثار دلیل ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا عمل «جمع بين الصلواتين» ”غیوب شفق“ کے بعد تھا۔ بخلاف اس کے کہ جو پیچھے (سنن ابی داود حدیث [1212] میں) ”غیوب شفق“ سے قبل نمازوں کو جمع کرنا ان کی طرف منسوب کیا گیا ہے، جو صحیح نہیں ہے جیسا کہ وہاں اس کی وضاحت گزر چکی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1217