🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1218۔ اردو حاشیہ : اس حدیث سے کچھ لوگوں کا استدلال یہ ہے کہ ”جمع تقدیم“ صحیح نہیں (یعنی...
1218۔ اردو حاشیہ:
اس حدیث سے کچھ لوگوں کا استدلال یہ ہے کہ ”جمع تقدیم“ صحیح نہیں (یعنی عصر کو ظہر کے وقت میں نہ پڑھا جائے) مگر دیگر کئی صحیح احادیث سے ”جمع تقدیم“ ثابت ہے، جیسے کہ سابقہ حدیث معاذ رضی اللہ عنہ سنن ابی داود حدیث [1208] میں گزرا ہے۔ ان مختلف احادیث کو مختلف احوال پر محمول کر لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1218