الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1228۔ اردو حاشیہ : جامع ترمذی، باب ماجاء في الصلوة علیٰ الدابة في الطین والمطر۔ حدیث [411] کے ذیل...
1228۔ اردو حاشیہ:
جامع ترمذی، باب ماجاء في الصلوة علیٰ الدابة في الطین والمطر۔ حدیث [411] کے ذیل میں بیان کیا گیا ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کیچڑ کے باعث اپنی سواری پر نماز ادا کی تھی اور کئی ایک علماء اس کے قائل ہیں۔ امام احمد و اسحاق رحمها اللہ کا فتویٰ بھی یہی ہے کہ شرعی عذر کی صورت میں سواری پر نماز جائز ہے۔ اس بارے میں مرفوع حدیث ضعیف ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1228