🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1235۔ اردو حاشیہ : مجاہدین جب سرحدوں پر حالت جنگ میں ہوں یا اس کا خطرہ ہو تو قصر...
1235۔ اردو حاشیہ:
مجاہدین جب سرحدوں پر حالت جنگ میں ہوں یا اس کا خطرہ ہو تو قصر نماز پڑھیں۔۔۔ اس کی مدت خواہ کتنی ہی طویل ہو، لیکن جب سرحدوں پر حالت جنگ نہ ہو، نہ دشمنوں کی طرف سے حالت جنگ کا اندیشہ ہی ہو، تو پھر سرحد پر متعین فوجیوں اور مجاہدوں کے لئے مستقل طور پر قصر کرتے رہنا صحیح نہیں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1235