الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1247. اردو حاشیہ: علامہ سندھی کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی تعارض نہیں کہ خوف میں ایک رکعت...
1247. اردو حاشیہ:
علامہ سندھی کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی تعارض نہیں کہ خوف میں ایک رکعت واجب ہو اور دو پڑھ لی جائیں۔ مذکورہ روایات میں جو آیا ہے، وہ احب اور اولیٰ کا مسئلہ ہے یا حدیث کا یہ مقصود ہو کہ سخت خوف کی حالت میں کم از کم ایک رکعت فرض ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1247