🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1248۔ اردو حاشیہ : یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ تاہم صحیح مسلم کی حدیث [843] سے یہ صورت ثابت...
1248۔ اردو حاشیہ:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ تاہم صحیح مسلم کی حدیث [843] سے یہ صورت ثابت ہے۔ بہرحال صلٰوۃ خوف کی یہ مختلف صورتیں ہیں۔ امام حسب احوال کوئی بھی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ قابل غور یہ ہے کہ اس پریشان کن حالت میں بھی نماز باجماعت کا اہتمام و التزام ہونا چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1248