🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1256۔ اردو حاشیہ : اس قرأت کا اختیار و التزام مستحب ہے اور معنوی اعتبار سے بھی اس کی...
1256۔ اردو حاشیہ:
اس قرأت کا اختیار و التزام مستحب ہے اور معنوی اعتبار سے بھی اس کی خاص اہمیت ہے کہ دن کی ابتداء ہی میں مسلمان کفر و کفار سے اپنی براءت اور اللہ عزوجل کی توحید اور اس کے اسماء و صفات کا اظہار و اقرار کرتا ہے۔ علاوہ ازیں دیگر قرأت کا ذکر آگے آ رہا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1256