🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1260۔ اردو حاشیہ : نماز میں قرأت کرتے ہوئے اگر منتخب آیات یا سورتیں معروف ترتیب سے آگے پیچھے...
1260۔ اردو حاشیہ:
نماز میں قرأت کرتے ہوئے اگر منتخب آیات یا سورتیں معروف ترتیب سے آگے پیچھے ہو جائیں، تو کوئی حرج نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1260