🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1261۔ اردو حاشیہ : اس مسئلے میں «اعلام اهل العصر بأحكام ركعتي الفجر» علامہ شمس الحق ڈیانوی کی ایک...
1261۔ اردو حاشیہ:
اس مسئلے میں «اعلام اهل العصر بأحكام ركعتي الفجر» علامہ شمس الحق ڈیانوی کی ایک اہم مفصل کتاب ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ فجر کی سنتوں کے بعد دائیں کروٹ پر لیٹنا سنت ہے، خواہ کسی نے تہجد پڑھی ہو یا نہ۔ اور اس کے راوی حضرت عائشہ، ابوہریرہ، عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم اجمعین ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1261