الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1265. اردو حاشیہ: جماعت ہو رہی ہو تو کسی کے لیے سنت یا نفل پڑھنا جائز نہیں ہے، خواہ...
1265. اردو حاشیہ:
جماعت ہو رہی ہو تو کسی کے لیے سنت یا نفل پڑھنا جائز نہیں ہے، خواہ یقین ہو کہ سنتوں کے بعد پہلی رکعت پا لوں گا۔ یہی حکم فجر کی سنتوں کا ہے۔ جماعت کے دوران میں، باہر صحن میں یا کسی کونے میں فجر کی سنتیں پڑھنی جائز نہیں، جیسا کہ اکثر مساجد میں یہ معمول ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1265