الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1266۔ اردو حاشیہ : اس حدیث سے بھی جماعت کے ہوتے ہوئے سنتیں پڑھنے کی ممانعت کا اثبات ہوتا...
1266۔ اردو حاشیہ:
اس حدیث سے بھی جماعت کے ہوتے ہوئے سنتیں پڑھنے کی ممانعت کا اثبات ہوتا ہے اور بیہقی کی یہ روایت کہ ”جب جماعت کھڑی ہو جائے تو کوئی نماز نہیں سوائے فرض نماز کے الا یہ کہ صبح کی سنتیں ہوں۔“ بالکل بے اصل اور ضعیف ہے۔ دیکھیے: [عون المعبود]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1266