الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1270. اردو حاشیہ: شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ’’حسن‘‘ کہا ہے، جبکہ آئندہ حدیث [1295]، ان...
1270. اردو حاشیہ:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ”حسن“ کہا ہے، جبکہ آئندہ حدیث [1295] ، ان کے نزدیک ”صحیح“ ہے۔ جس میں ہے کہ دن اور رات کے نفل دو دو رکعت ہیں، اس لیے سنتوں اور نوافل کو دو دو کر کے ہی پڑھنا راجح اور افضل ہے۔ تاہم ایک سلام سے چار رکعت پڑھ لینا بھی جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1270