الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1272۔ اردو حاشیہ : یہ سنتیں مستحب ہیں اور سنن راتبہ (مؤکدہ سنتوں) میں شمار نہیں ہوتیں، نیز دو...
1272۔ اردو حاشیہ:
یہ سنتیں مستحب ہیں اور سنن راتبہ (مؤکدہ سنتوں) میں شمار نہیں ہوتیں، نیز دو رکعتیں والی روایت چار رکعتوں کے منافی نہیں، بلکہ اس کو کبھی کبھار پر محمول کیا جائے گا یعنی کبھی چار رکعت ادا کی تو کبھی دو رکعت۔ تفصیل کے لیے دیکھیے: [عون المعبود]
شیخ البانی رحمہ اللہ کے نزدیک یہ روایت ”چار رکعات“ کے الفاظ کے ساتھ حسن ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1272