حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
� لغوی توضیح: «اسْتَرْعَـاهُ» حاکم و سربراہ بنائے۔ «رَعِيَّة» اس کی جمع رعایا ہے، مراد ہے عوام و محکومین۔ فہم...
� لغوی توضیح:
«اسْتَرْعَـاهُ» حاکم و سربراہ بنائے۔
«رَعِيَّة» اس کی جمع رعایا ہے، مراد ہے عوام و محکومین۔
فہم الحدیث:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حکام و امراء پر عوام کو دھوکہ دینا اور ان کے حقوق غضب کرنا حرام و کبیرہ گناہ ہے اور ایسے حکام پر جنت حرام ہے۔ اس لیے اگر کوئی حاکم و امیر چاہتا ہے کہ اسے جنت میں داخلہ مل جائے تو وہ اپنی رعایا کے مکمل حقوق ادا کرے، ان پر ظلم و زیادتی نہ کرے، ان سے ناانصافی نہ کرے، ان پر ناجائز ٹیکسوں کا بوجھ نہ ڈالے، انہیں دہشت گردوں اور لٹیروں سے تحفظ فراہم کرے وغیرہ وغیرہ۔ حکمران کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ عادل حاکم روز قیامت ان سات خوش نصیبوں میں سے ایک ہو گا جسے اللہ اپنا سایہ عطا فرمائیں گے۔ [أخرجه البخاري: 660 و مسلم: 1031]

جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 86