الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1280. اردو حاشیہ: ملحوظہ: منذری کہتے ہیں کہ اس کی سند میں محمد بن اسحاق بن یسار ہے اور...
1280. اردو حاشیہ:
ملحوظہ: منذری کہتے ہیں کہ اس کی سند میں محمد بن اسحاق بن یسار ہے اور اس کی حدیث کے حجت ہونے میں اختلاف ہے۔ [عون المعبود]
محققین کے نزدیک یہ حدیث ضعیف ہے۔
ملحوظہ: منذری کہتے ہیں کہ اس کی سند میں محمد بن اسحاق بن یسار ہے اور اس کی حدیث کے حجت ہونے میں اختلاف ہے۔ [عون المعبود]
محققین کے نزدیک یہ حدیث ضعیف ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1280