🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1283۔ اردو حاشیہ : ’’دو اذانوں“ سے مراد معروف اذان اور اقامت ہے اور ان دونوں کے مابین جن...
1283۔ اردو حاشیہ:
”دو اذانوں“ سے مراد معروف اذان اور اقامت ہے اور ان دونوں کے مابین جن نوافل کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پابندی و تاکید کی اور ترغیب دی ہے، انہیں سنن راتبہ (مؤکدہ) کہتے ہیں اور جن کی پابندی نہیں کی انہیں غیر مؤکدہ کہتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1283