الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1285۔ اردو حاشیہ : سورج طلوع ہوتے ہی جو نماز پڑھی جائے وہ ’’اشراق“ اور جو سورج کے قدرے...
1285۔ اردو حاشیہ:
سورج طلوع ہوتے ہی جو نماز پڑھی جائے وہ ”اشراق“ اور جو سورج کے قدرے بلند ہونے پر پڑھی جائے ”ضحیٰ“ (چاشت) کہلاتی ہے، حقیقت میں یہ ایک ہی نماز ہے، اس کی کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ آٹھ رکعات ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1285