الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1286۔ اردو حاشیہ : توضیح : یہ دو رکعتیں اس صدقہ لازمہ سے کفایت کرتی ہیں، اس سے یہ...
1286۔ اردو حاشیہ:
توضیح: یہ دو رکعتیں اس صدقہ لازمہ سے کفایت کرتی ہیں، اس سے یہ نہ سمجھا جائے کہ فرائض سے بھی کفایت ہو جاتی ہے۔
توضیح: یہ دو رکعتیں اس صدقہ لازمہ سے کفایت کرتی ہیں، اس سے یہ نہ سمجھا جائے کہ فرائض سے بھی کفایت ہو جاتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1286