🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1288. اردو حاشیہ: «عليين» وہ مقا م ہے جہاں صالحین کے اعمال نامے رکھے گئے ہیں اور ان میں...
1288. اردو حاشیہ:
«عليين» وہ مقا م ہے جہاں صالحین کے اعمال نامے رکھے گئے ہیں اور ان میں ان کے اعمال درج ہوتے ہیں، اس کے بالمقابل کفار و فجار کے لیے «سجين» ہے، جیسے کہ سورۃ المطففین میں ذکر ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1288