الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1289۔ اردو حاشیہ : توضیح : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’جوامع الکلم“ سے مشرف فرمایا گیا...
1289۔ اردو حاشیہ:
توضیح: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ”جوامع الکلم“ سے مشرف فرمایا گیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان میں ”شروع دن“ سے مراد طلوع فجر ہو تو صبح کی نماز میں چار رکعتیں ہوتی ہیں۔ اور اس کا مفہوم اس حدیث کے موافق ہو گا جس میں ہے کہ ”جو صبح کی نماز پڑھ لے وہ اللہ کی امان میں آ گیا۔“ [صحيح مسلم: 657]
اگر اس سے مراد دن کی ابتداء طلوع شمس ہو، تو اس میں نماز چاشت کی ترغیب ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1289