الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1291۔ اردو حاشیہ : ➊ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز چاشت پابندی سے نہیں پڑھی ہے...
1291۔ اردو حاشیہ:
➊ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز چاشت پابندی سے نہیں پڑھی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس نماز کو ”صلوٰۃ فتح“ کا نام دیا گیا ہے۔
➋ سفر میں بھی نوافل پڑھنے چاہییں، مگر سنن راتبہ (مؤکدہ) ثابت نہیں ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1291