🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1304. اردو حاشیہ: فائدہ: آیات کا ترجمہ یہ ہے: ➊ ’’رات میں قیام کیجئے (نماز پڑھیے) مگر تھوڑا سا، یعنی...
1304. اردو حاشیہ: فائدہ: آیات کا ترجمہ یہ ہے:
➊ ”رات میں قیام کیجئے (نماز پڑھیے) مگر تھوڑا سا، یعنی رات کا نصف۔
➋ ”اسے علم ہے کہ تم اسے نبھا نہیں سکو گے، چنانچہ اس نے تم پر مہربانی کی، پھر قرآن میں سے جتنا آسان ہو تم پڑھو۔“
➌ ”بلاشبہ رات کا اٹھنا (نفس کے لیے) کچلنے میں زیادہ سخت اور دعا ذکر نے لیے مناسب تر ہے۔“
➍ ”یقیناً دن میں آپ کےلیے بہت مصروفیت ہے۔“
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1304