الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1308. اردو حاشیہ: فائدہ: مذکورہ بالاعمل ﴿تَعاوَنوا عَلَى البِرِّ وَالتَّقوىٰ﴾... سورۃ المائدۃ کی شاندار عملی تفسیر ہے۔ اور اس میں...
1308. اردو حاشیہ: فائدہ: مذکورہ بالاعمل ﴿تَعاوَنوا عَلَى البِرِّ وَالتَّقوىٰ﴾ ... سورۃ المائدۃ کی شاندار عملی تفسیر ہے۔ اور اس میں یہ بھی ہے کہ اپنے اعزہ و احباب کو خیر کے کاموں پر زور سے آمادہ کرنا مستحب اور مطلوب عمل ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1308