الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1310. اردو حاشیہ: فوائدو مسائل: ➊ مثلاً [اللهم اغفرلي] کے بجائے [اللهم اعفر لي] (عین کے ساتھ) کہہ بیٹھے تو...
1310. اردو حاشیہ: فوائدو مسائل:
➊ مثلاً [اللهم اغفرلي]
کے بجائے [اللهم اعفر لي]
(عین کے ساتھ) کہہ بیٹھے تو اس کا معنی یہ ہوگا ”اے اللہ! مجھے خاک آلود کر۔“
➋ نماز میں خشوع خضوع اور حضور قلبی مطلوب ہے۔
➌ جس شخص پر نیند کا بہت زیادہ غلبہ ہو تو اسے چاہیے کہ پہلے اپنی نیند پوری کرلے، پھر نماز پڑھے، اور بقول امام نووی یہ ارشاد دن، رات، فرض اور نقل تمام نمازوں کے لیے عام ہے، مگر مسلمان کو کسی طرح روا نہیں کہ اپنی نماز کو ضائع کرے۔ چاہیے کہ اپنے معمولات کو صحیح انداز سے ترتیب دے تاکہ اس کی نماز متاثر نہ ہو۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1310