الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1324. اردو حاشیہ: فائدہ: تہجد شروع کرتے وقت پہلے دورکعتیں ہلکی اور مختصر پڑھنا مستحب ہے اور رسول اللہﷺ ک...
1324. اردو حاشیہ: فائدہ: تہجد شروع کرتے وقت پہلے دورکعتیں ہلکی اور مختصر پڑھنا مستحب ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ک معمولات سے اسی طرح ثابت ہے۔ اس سے طبیعت میں نشاط آجاتی ہے۔ اور اس کے بعد جس قدر چاہے لمبی نماز پڑھتا رہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1324