الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1361. اردو حاشیہ: فائدہ: اس روایت میں شیخ البانی کے نزدیک [بین الأذانین] ’’دونوں اذانوں کے درمیان‘‘ کے الفاظ ثابت...
1361. اردو حاشیہ: فائدہ: اس روایت میں شیخ البانی کے نزدیک [بین الأذانین]
”دونوں اذانوں کے درمیان“ کے الفاظ ثابت نہیں۔ بلکہ اصل الفاظ (جیسا کہ صحیح بخاری میں ہے) [بعد الوتر]
ہیں۔ یعنی وتروں کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں پڑھیں۔
”دونوں اذانوں کے درمیان“ کے الفاظ ثابت نہیں۔ بلکہ اصل الفاظ (جیسا کہ صحیح بخاری میں ہے) [بعد الوتر]
ہیں۔ یعنی وتروں کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں پڑھیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1361