الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1363. اردو حاشیہ: فائدہ: شیخ البانی کے نزدیک یہ روایت ضعیف ہے۔ صحیح مسلم میں یہ روایت صرف ان الفاظ...
1363. اردو حاشیہ: فائدہ: شیخ البانی کے نزدیک یہ روایت ضعیف ہے۔ صحیح مسلم میں یہ روایت صرف ان الفاظ کےساتھ ہے: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو (نفلی) نماز پڑھتے تھے، حتی کہ آپ کی آخری نماز وتر ہوتی تھی۔“ (حدیث:740)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1363