الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1369. اردو حاشیہ: فائدہ: اللہ کی عبادت اورریاضت میں اپنی جان کو گھلا دینا اور مشروع دنیاوی امور سے منہ...
1369. اردو حاشیہ: فائدہ: اللہ کی عبادت اورریاضت میں اپنی جان کو گھلا دینا اور مشروع دنیاوی امور سے منہ موڑ لینا دین نہیں، بلکہ بے دینی ہے۔ اہل کتاب میں یہ کیفیت ”رہبانیت“ کہلاتی تھی جس کا اسلام میں کوئی تصور نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1369