🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1386. اردو حاشیہ: امام شافعی رحمۃ للہ وغیرہ کہتے ہیں۔ کہ جن مختلف راتوں میں لیلۃ القدر ہونے کا ذکر...
1386. اردو حاشیہ: امام شافعی رحمۃ للہ وغیرہ کہتے ہیں۔ کہ جن مختلف راتوں میں لیلۃ القدر ہونے کا ذکر ہے۔ وہ ہمیشہ کےلئے نہیں ہیں۔ بلکہ یہ حسب حال سوالوں کے جوابات تھے۔ مثلا وہ کہتے ہیں کہ کیا ہم اسے فلاں رات میں تلاش کریں؟ آپ فرماتے ہیں۔ ہاں! فلاں رات میں تلاش کرو۔ واللہ اعلم۔ اور جس نے جو سنا اسی کاقائل رہا۔ اور ستایئسیویں رات کےشب قدر ہونے کے قائلین کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ (عون المعبود)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1386