🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1390. اردو حاشیہ: قرآن مجید کی تلاوت فہم پر مبنی ہونی چاہیے۔ خواہ تھوڑی ہویا زیادہ عامی اور عجمی لوگوں...
1390. اردو حاشیہ: قرآن مجید کی تلاوت فہم پر مبنی ہونی چاہیے۔ خواہ تھوڑی ہویا زیادہ عامی اور عجمی لوگوں کےلئے بلافہم تلاوت بھی یقینا باعث اجر وثواب ہے۔ اور مطلوب بھی مگر علم فہم کی اہمیت اور اولویت مسلم ہے۔ اور ذاتی عمل کی اصلاح اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا فریضہ اس پر مبنی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1390