🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1406. اردو حاشیہ: ➊ سورہ نجم میں سجدہ تلاوت ہے۔ ➋ پڑھنے اور سننے والے سب ہی سجدہ کریں۔ ➌...
1406. اردو حاشیہ:
➊ سورہ نجم میں سجدہ تلاوت ہے۔
➋ پڑھنے اور سننے والے سب ہی سجدہ کریں۔
➌ تکبر سے خیر کی توفیق چھین لی جاتی ہے۔ اور یہ شخص جس نے سجدہ نہیں کیا تھا۔ اُمیہ بن خلف تھا۔ جو کفار مکہ کے سرداروں میں سے تھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1406