حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [صحيح بخاري 7283]، [صحيح مسلم 5954] فقہ الحدیث : ➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی...
تخریج الحدیث:
[صحيح بخاري 7283] ،
[صحيح مسلم 5954]
فقہ الحدیث:
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت فرض ہے۔
➋ سچے راوی کی بیان کردہ خبر واحد حجت ہے۔
➌ تبلیغ دین کے لئے مثالیں بیان کرنا جائز ہے، بشرطیکہ ان مثالوں سے کسی دینی حکم کی مخالفت نہ ہو۔
➍ قرآن و حدیث پر عمل نہ کرنے والے لوگ آسمانی عدالت اور اخروی زندگی میں تباہ و برباد ہوں گے اور (اللہ تعالیٰ کے حکم سے) عذاب میں رہیں گے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 148