الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1413. اردو حاشیہ: اس سے معلوم ہوا کہ سجدہ سے جاتے اور اٹھتے وقت تکبیر کہنی چاہیے۔ لیکن شیخ البانی...
1413. اردو حاشیہ: اس سے معلوم ہوا کہ سجدہ سے جاتے اور اٹھتے وقت تکبیر کہنی چاہیے۔ لیکن شیخ البانی ؒ کے نزدیک اس میں تکبیر کا ذکر منکر ہے۔ تکبیرکے بغیر صحیح ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1413