الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1416. اردو حاشیہ: ➊ وتر کا اطلاق دو معانی پر ہوتا ہے۔ ایک نماز وتر جس کی تعداد ایک، تین...
1416. اردو حاشیہ:
➊ وتر کا اطلاق دو معانی پر ہوتا ہے۔ ایک نماز وتر جس کی تعداد ایک، تین اور پانچ، ہے۔ یہ نماز اگرچہ نفل ہے مگر از حد اہم اور تاکیدی ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں بھی اس کا التزام فرمایا کرتے تھے۔ اس بنا پر بعض ائمہ اسے ”واجب“ کہتے ہیں۔ اور دوسرا معنی ”قیام اللیل اور تہجد“ ہے۔ چونکہ وتر کا اصل وقت اومر موقع یہی ہے۔ اس لیے اسے ”وتر“ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ مذکورہ بالا حدیث میں یہی دوسرا مفہوم متبادر ہے۔ روایت میں اس کا اشارہ موجود ہے۔
➋ یہ ارشاد ”اہل اقرآن“ کو ہے اور تمام ہی مسلمان ”اہل قرآن“ ہیں مگر حفاظ اور علماء اس کے بالخصوص مخاطب ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1416