الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1420. اردو حاشیہ: ➊ معلوم ہوا کہ ’’وتر‘‘ فرض نمازوں کی طرح واجب نہیں ہیں اور یہی حال دیگر سنن...
1420. اردو حاشیہ:
➊ معلوم ہوا کہ ”وتر“ فرض نمازوں کی طرح واجب نہیں ہیں اور یہی حال دیگر سنن کا ہے۔ مثلاً تحیۃ المسجد وغیرہ۔
➋ ترک نماز کفر ہے۔ ایسا شخص بھی اللہ کی مشیت میں ہے، چاہے تو عذاب دے یا چاہے تو بخش دے۔ (لَا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ وَهُمْ يُسْأَلُونَ]
[الأنبیاء:23]
”اللہ جو کرے اس کا سوال نہیں ہوسکتا، پوچھ گچھ بندوں سے ہوگی۔“

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1420